کپاس

پنجاب میں 22 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر کپاس کی کاشت ہو چکی، سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملکی برآمدات کے حجم میں اضافہ کیلئے کپاس کی پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے۔صوبہ پنجا ب میں 35 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کے برعکس اب تک22 لاکھ ایکڑ مزید پڑھیں