نہال ہاشمی

گورنر سندھ کا فارماسسٹس کی خدمات کو خراج تحسین

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے ورلڈ فارماسسٹ ڈے کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے فارماسسٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے صحت عامہ کے شعبے میں ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو خراج تحسین مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

14 اگست محض جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے قومی عہد کی تجدید کا دن ہے، سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے قوم کو پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست محض جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے قومی عہد کی تجدید کا بھی دن ہے۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان ہمیشہ زندہ باد، قوم کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں، محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یومِ آزادی کے موقع پر اہلِ وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد، اور قوم کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔اپنے خصوصی پیغام میں محسن مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلو ے کا عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی کے موقع پر انہیں دکھی انسانیت کے لیے گراں قدر خدمات پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مریم نواز کا اعتماد اور جینے کا حوصلہ دینے والے ہر والد کو خراج تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اولاد سے محبت اور انکی حفاظت اورحقوق پورے کرنے والے اور اولاد خاص طور پر بیٹیوں کو اعتماد اورجینے کا حوصلہ دینے والے ہر والد کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

والدین کا احترام اور خدمت ہماری دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے والدین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ والدین اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت، محبت، ایثار اور رحمت کا بے مثال مظہر ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز کا بچوں کی کردار سازی میں والدین کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ والدین کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ کی پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے اور چینی صدر شی جن پنگ ، کیمونسٹ پارٹی آف مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

پرامن باہمی طرز زندگی کے فروغ کیلئے انتہا پسندی کا خاتمہ ضروری ہے، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرامن باہمی طرز زندگی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد ایک پرامن، پرسکون اور پُروقار دنیا کے خواب کو حقیقت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

عالمی یومِ خاندان: مضبوط خاندان خوشحال اور مستحکم معاشرے کی بنیاد ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ خاندان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مضبوط خاندان خوشحال، محفوظ اور مستحکم معاشرے کی بنیاد ہوتے ہیں، جبکہ بچوں کی بہتر تربیت، تعلیم، صحت اور مزید پڑھیں