رانا تنویر حسین

آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی سے بجلی کی قیمت کم ہوئی، اپریل تک مزید کم ہوگی’رانا تنویر حسین

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری برادری کو پارٹنر سمجھتی ہے اور اس کے ساتھ تعاون کے ذریعے معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پولیس فورس کا امن برقراررکھنے اورشہریوں کے تحفظ میں اہم کردارہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پولیس فورس اور شہداء کے خاندانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پوری قوم اور حکومت شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک

جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزائیں ہونا ضروری ہیں’جسٹس عائشہ ملک

لاہور (نمائندہ‌خصوصی) سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے کہا ہے کہ کہ جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزائیں ہونا ضروری ہیں۔ لاہور میں جانوروں اور ماحولیاتی حقوق سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس عائشہ ملک مزید پڑھیں

لائیڈ آسٹن

دنیاجوبائیڈن کاخفیہ ہتھیارخاتون اول جل بائیڈن ہیں، امریکی وزیردفاع

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)امریکا کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن کاخفیہ ہتھیار خاتون اول جل بائیڈن ہیں۔ مسلح افواج کی جانب سے الوداعیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئیامریکا کے صدر جوبائیڈن نے پیغام دیا کہ اپنا حلف یاد مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ امریکا عالمی سطح پر گزشتہ دہائیوں کے دوران اپنے حریفوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق اپنی خارجہ پالیسی پر امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے خطاب میں عالمی مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

پاکستان اور فورسز کو بدنام کرنے میں اڈیالہ کے قیدی کا کردار ہے’ کامران ٹیسوری

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور فورسز کو بدنام کرنے میں اڈیالہ کے قیدی کا کردار ہے، اسے معلوم ہونا چاہیے کہ اس سے ملک کا نقصان ہے۔ پہلی گورنرز سمٹ سے خطاب میں کامران مزید پڑھیں

ویزا

بنگلادیش نے پاکستانیوں کے لیے ویزا کے عمل کو آسان کردیا

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)بنگلادیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ویزا کے عمل کو سادہ کردیا ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کرتے بنگلا دیشی ہائی کمشنر اقبال حسین خان مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

تعلیم ہر فرد کا بنیادی حق ،مسلم معاشرے میں لڑکیوں کی اکثریت کاتعلیم کے حق سے محروم رہنا کلچر و مذہب کی غلط تشریح ہے،خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی )وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تعلیم ہر فرد کا بنیادی حق ہے. اساتذہ کی تربیت ، مفت تعلیم و سفری سہولیات اور آن لائن تعلیم کی سہولیات کی فراہمی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

صوبے میں دہشتگردی نہ پولیس اور نہ ہی لیویز روک سکتی ہے’ وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ‌خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جہاں ضرورت ہو لیویز علاقے کو پولیس علاقے میں تبدیل کریں۔ سرفراز بگٹی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا ایک سوچ ہے کہ صوبے میں ایک ہی فورس مزید پڑھیں

صادق خان

مجھے سرکا اعزاز ملنے پر امی جذباتی ہوگئی تھیں،میئر لندن

لندن(نمائندہ خصوصی)حال ہی میں سر کا خطاب پانے والے میئر لندن صادق خان نے کہاہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔ برطانیہ کے بادشاہ مزید پڑھیں