عطا اللہ تارڑ

دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ مزید پڑھیں

ولودومیر زیلنسکی

یوکرین کسی بھی قیمت یا سمجھوتے کے بغیر امن چاہتا ہے،زیلینسکی

کیف(نمائندہ خصوصی)یوکرین کے صدر زیلینسکی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یوکرین کسی بھی قیمت یا سمجھوتے کے بغیر امن چاہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ا پنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم جنگ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری کی بہت گنجائش ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری کی بہت گنجائش ہے۔ شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

نوجوان نسل کو درست تاریخی حقائق اور قومی بیانیے سے آگاہ کرنا ناگزیر ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ نوجوان نسل کو درست تاریخی حقائق اور قومی بیانیے سے آگاہ کرنا ناگزیر ہے۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ملکی ترقی میں جو رکاوٹ ڈالے گا وہ اڈیالہ جیل جائے گا، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ جو ترقی میں رکاوٹ ڈالے گا وہ اڈیالہ جائے گا، معرکہ حق کے بعد معرکہ معیشت بھی جیتیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا،وزیر اعظم

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جو کہ وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ مظفرآباد میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

عثمان جدون

ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امور کا حل مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے، پاکستان

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ تصادم سے گریز کیا جائے، ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کا حل مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ایران کے جوہری معاملے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

علامہ اقبال کا پیغام پاکستان اور تاجکستان کے درمیان فکری پل ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام پاکتاجک ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ فیسٹیول میں تاجکستان سے آئے ہوئے فنکاروں مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سیاسی و معاشی استحکام کے لیے قومی سطح پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی و معاشی استحکام کے لیے قومی سطح پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ،یہ ڈائیلاگ کسی سیاسی جماعت،شخص یا گروہ کے لئے نہیں،وطن عزیز کے لئے ہوں، سیاسی اور مزید پڑھیں

ملک سیف الملوک کھوکھر

دوسروں کو چو ر ،ڈاکوکہنے والے عمران خان کی اپنی ڈکیتیوںپر عدالت سے مہر ثبت ہو رہی ہے ‘ سیف کھوکھر

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ دوسروں کو چو ر اور ڈاکوکہنے والے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنی ڈکیتیاں قوم کے سامنے آنے اور ان پر مزید پڑھیں