ابھینو سنگھ

32 سالہ ریپر ابھینو سنگھ المعروف جگرناتھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

بنگلورو()بھارت کے معروف 32 سالہ ریپر ابھینو سنگھ المعروف جگرناتھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریپر کی لاش بینگلورو میں کرائے پر حاصل کیے گئے اپارٹمنٹ سے ملی، یہ اپارٹمنٹ انہوں نے 7 روز مزید پڑھیں

دانیال چوہدری

پی ٹی آئی کو گالی دینے ، بری زبان استعمال کرنے و اداروں پر حملہ کرنے کا تجربہ ہے،دانیال چوہدری

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی)رہنما مسلم لیگ (ن) بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کو گالی دینے ، بری زبان استعمال کرنے اور اداروں پر حملہ کرنے کا تجربہ ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جیسے کہ میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جسٹس منصور صاحب! عوام کا اعتماد مجروح ہونے کا آپ کو خیال نہ آیا؟ خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہایت محترم جسٹس منصور علی شاہ صاحب نے خط میں ایک خدشے کا اظہار فرمایا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے ان کے خط مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا، مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

جسٹس منصور کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کریگا’ لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا۔یہ بات نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے لاہورسے جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور علی شاہ کا خصوصی بنچ میں بیٹھنے سے انکار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی

حکومت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر جسٹس سردار اعجاز مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

پشاور (نمائندہ خصوصی ) خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر مزید پڑھیں