صدر مملکت

صنعتی و اقتصادی شعبوں میں تیز رفتار بنیادوں پر خواتین کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے ، عارف علوی

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صنعتی و اقتصادی شعبوں میں تیز رفتار بنیادوں پر خواتین کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے ، خواتین کو معیاری تعلیم اور مزید پڑھیں