پولیو مہم

لکی مروت اور بنوں سے پولیو کے دو نئے کیسزآگئے، رواں سال کیسز کی تعداد 10 ہو گئی

لکی مروت (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ نئے کیسز خیبر پختونخوا کے اضلاع مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کے پی حکومت کا سولر پینل منصوبہ کرپشن اور کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کا سولر پینل منصوبہ کرپشن اور کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ 8 ماہ قبل وزیر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاق بجٹ سے پہلے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز منتقل کرے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بجٹ سے قبل قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس بلا کر خیبر پختونخوا کو ضم شدہ اضلاع کا حصہ فوری طور پر منتقل کرے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ پاکستان کی طرف جس نے بھی میلی آنکھ سے دیکھا ان کے آنکھیں نکال دیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے یوم تشکر تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پاک فوج نے دشمن کو دن میں تارے دکھا دیئے،گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے دشمن کودن میں تارے دکھا دیئے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے یوم تشکر کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مغربی سرحد پر بھارت کی ”بی ٹیم” دہشت گردوں کو بھی شکست دیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے مشرقی سرحد پر بھارت کو منہ توڑ جواب دے کر اس کا غرور خاک میں ملا دیا ہے، اب مغربی سرحد پر بھارت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

نہروں کا تنازع،چشمہ رائٹ بینک کینال سیاست کی نذر نہ ہو، ترجمان پختونخوا حکومت کا انتباہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے نہری منصوبوں کا تنازع کم ہونے کی تعریف کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے نہری منصوبوں پر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ملکی بقا کیلئے ہم سب ایک پیج پر ہیں، حکومت اور اپوزیشن ملکر بھارت کو جواب دیں، حافظ نعیم

پشاور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پہلگام واقعے کے بعد حکومت اور اپوزیشن سے یکجا ہوکر بھارت کو جواب دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ لاکھ اختلاف صحیح تاہم ملکی بقا کے لیے ہم سب ایک مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاقی وزیر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے،بیرسٹرسیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز بل پر وفاقی حکومت اور ایس آئی ایف سی سے ڈکٹیشن لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اپنے بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ڈاکٹر سیف مزید پڑھیں