سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ اور اغوا کا مقدمہ خارج کرنے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا، ایران کا نیتن یاہو کو جواب

تہران (نمائندہ خصوصی )ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے تہران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ اس پروگرام کو نشانہ بنانے والے کسی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اگر آسمان سے 10 فرشتے بھی اتر کر آجائیں کہ پاکستان پولیس ہراساں نہیں کریگی تو یقین نہیں آئے گا،جسٹس ظفراحمدراجپوت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفراحمدراجپوت نے ریمارکس دیئے ہیںکہ اگر آسمان سے 10 فرشتے بھی اتر کر آجائیں کہ پاکستان پولیس ہراساں نہیں کریگی تو یقین نہیں آئے گا، پولیس کے کرتوت ہی ایسے ہیں کہ ان پر مزید پڑھیں

گوندا

بالی ووڈ میں لوگ میرے خلاف سازش کرتے ہیں،اداکار گوندا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکار گوندا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں لوگوں نے انکے خلاف سازش کی، ان سازشوں کے بعد انکی فطرت بدل گئی ہے۔ حال ہی میں مکیش کھنہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رجب بٹ

دھمکیاں اور ہراساں کرنے کا مقدمہ ، رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف مقدمے میں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹک ٹاکر یو ٹیوبر رجب بٹ ،مان ڈوگر ،حیدر شاہ سمیت دیگر افراد کیخلاف دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے کے مقدمے میں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کا کہنا مزید پڑھیں

کپل شرما

بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما نے امبولی پولیس اسٹیشن میں سنگین دھمکیاں موصول ہونے سے متعلق درخواست جمع کروادی۔ واضح رہے کہ دی کپل شرما مزید پڑھیں

ترجمان پی ٹی آئی

عطا تارڑکی بے سر وپا گفتگو ان کے تمام تردعوﺅں کو جھوٹا ثابت کرچکی ہے،ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات عطا تارڑکی بے سر وپا گفتگو ان کے تمام تردعوﺅں کو جھوٹا ثابت کرچکی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پرردعمل مزید پڑھیں

فواد چودھری

بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلق ہے یہ کوئی مبالغہ نہیں ،فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلق ہے یہ مبالغہ نہیں ہے، میرا خیال ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے ٹرمپ مداخلت کریں گے، ن مزید پڑھیں

وزیراعظم

اب 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق پر دن رات چڑھائی کی جارہی ہے، گالیاں اور دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن ہم اب 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخوا ہاس دہشتگردوں اور شرپسندوں کا اڈا بن چکا ہے،عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ خیبرپختونخوا ہاس اس وقت دہشتگردوں اور شرپسندوں کا اڈا بن چکا ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دھمکیاں دیتے ہیں، انہوں نے دہشت گردوں والی زبان استعمال کی، ریاست مزید پڑھیں