امیر مقام

امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے افراد کو مذاکرات کی پیشکش

کراچی (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے افراد کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

دہشتگردی کے سہولت کاروں کیخلاف پوری قوت سے آپریشن جاری رکھیں گے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ دہشتگردی کے سہولت کاروں کیخلاف پوری قوت سے آپریشن جاری رکھیں گے،غیر انسانی اور سفاکانہ اقدام افواجِ پاکستان یا قوم کے مزید پڑھیں

مذمت

بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو دو ٹوک پیغام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود دہشتگردوں نے کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنوں میں 9 مزید پڑھیں

نیر بخاری

دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے قومی سلامتی اداروں کے افسران اور جوانوں کی کاروائیاں قابل ستائش ہیں، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیئر حسین بخاری نے خیبرپختونخواہ میں وطن دشمنوں کے خلاف کامیاب آپریشن اور بلوچستان میں دہشتگردانہ واقعہ پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کاضلع خیبر میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب آپریشن میں 22 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق اپنے بیان میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رکھنے اور سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے 684کارندے ہلاک ہوچکے ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان مزید پڑھیں

شیری رحمان

شیری رحمان کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دیتے ہوئے کہاہے کہ وطن کے محافظوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں دشمن کے عزائم کو ناکام مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا شمالی وزیرستان میں 11د خوارج کی ہلاکتو ں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے شمالی وزیرستان میں11 خوارج کی ہلاکتو ں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سے فتنہ الہندوستان کے خاتمہ میں زبردست کامیابی حاصل ہورہی ہیں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

بانی پی ٹی آئی مسلح جدوجہد پر تلے ہوئے ہیں، مسلح جدوجہد کرنی ہے تو پھر ایکشن ہو گا’راناثنااللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مسلح جدوجہد پر تلے ہوئے ہیں، مسلح جدوجہد کرنی ہے تو پھر ایکشن ہو گا، 11سال بعد بھی ہم سانحہ ایپی مزید پڑھیں