اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ روسٹر کے مطابق 20 اکتوبر سے 24 اکتوبر تک 9 ججز سنگل بنچز میں کیسز کی سماعت مزید پڑھیں