سرفراز بگٹی

ریاست کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ تشدد سے متعلق اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا

قائداعظم کے افکار آج بھی قومی چیلنجز کے حل کی رہنمائی کرتے ہیں، سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی) قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار آج کے قومی چیلنجز کے تناظر میں بھی مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

میری پہچان پاکستان ریاست اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ،ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ و سربراہ میری پہچان پاکستان (ایم پی پی ) ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ میری پہچان پاکستان ریاست اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور فیلڈ مارشل کے ویژن اور پاکستان مزید پڑھیں

نیول اکیڈمی

فائرنگ کی آوازیں، امریکی نیول اکیڈمی میں لاک ڈائون

نیویارک (نمائندہ خصوصی)امریکی نیول اکیڈمی میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد نیول اکیڈمی میں لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔ امریکا کی ریاست میری لینڈ کے شہر ایناپولیس میں واقع نیول اکیڈمی میں فائرنگ کی آوازیں سنی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پنجاب میں سانس لینا جرم بنا دیا گیا ،جعلی وزیراعلی خود کو ڈکٹیٹر سمجھنے لگ گئی ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ہمارے گھر پر ایک بار پھر ریڈ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

نڈیا جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد اپنے پالتوں کے ہاتھوں پاکستان میں بدامنی میں مصروف ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد کی انڈین سرپرستی میں چلنے والے دہشت گرد گروہ کے ہاتھوں قتل کو ظلم بربریت قرار دیا . اپنے ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

ریاست تاجروں کو تحفظ ، سہولت اور عزت دے،مولانا فضل الرحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ریاست تاجروں کو تحفظ، سہولت اور عزت دے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

آج کا پاکستان ایک نیا میدان جنگ ہے دشمن اب صرف سرحدوں تک محدود نہیں،ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان ایک نیا میدان جنگ ہے دشمن اب صرف سرحدوں تک محدود نہیں۔ بھارت نے اب ایک نیا محاذ مزید پڑھیں

مصدق ملک

ماحولیاتی تبدیلی ایک ایسی عالمی حقیقت ہے جو کسی ایک ملک یا خطے تک محدود نہیں،مصدق ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہاہے کہ سیاسی و ماحولیاتی اصولوں پر مبنی ایک نیا عالمی اتفاق رائے وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ امن، استحکام اور کرہ ارض کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے، مزید پڑھیں