بجلی بلوں

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کا آغاز

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14 روپے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

رﺅف حسن نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹرگوہر خان نے کہا ہے کہ روف حسن نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

فاروق ستار

بجلی بلوں پر صرف پنجاب کو ریلیف دینا امتیازی سلوک ہے،فاروق ستار

کراچی (نمائندہ خصوصی ) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی بلوں پر صرف پنجاب کو ریلیف دینا امتیازی سلوک ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم رہنما امین مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اجلاس ،عوامی ریلیف پیکجز ،دیگر اہم امور پر غور اور سفارشات مرتب کی گئیں

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلی پنجاب اورپبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کے سربراہ حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں عوامی ریلیف پیکجز اور دیگر اہم امور پر غور اور مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بجلی بلوں پر ریلیف نوازشریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف میاں نوازشریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے،مریم نواز بہت جلد پنجاب میں سولر پینل اور اپنا گھر اپنی چھت منصوبے کو مزید پڑھیں

صدر مملکت

بجلی بلوں میں عوام کو فوری ریلیف دیا جائے، صدر مملکت کی وفاقی وصوبائی حکومتوں کو ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوام کو بجلی بلوں میں فوری ریلیف فراہم کریں۔جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے کام کررہے ہیں، علی پرویز ملک

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالے کے لیے کام کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے، مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، وزیر قانون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمارے پاس اب بھی 209 ارکان ہیں، ریلیف سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

راناثنااللہ

تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو انہوں نے مانگا ہی نہیں ،رانا ثنا اللہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو انہوں نے مانگا ہی مزید پڑھیں