سپریم کورٹ

عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا، اب تو جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹادیں، عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب تو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ارسا کے جاری پانی کی دستیابی سرٹیکیفیٹ کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے ارسا کے جاری پانی کی دستیابی سرٹیکیفیٹ کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع کردی۔ وفاقی حکومت نے جواب جمع کروانے کے لئے دوبارہ مہلت طلب کرلی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے 29 اپریل تک تفصیلی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ’ تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تعلیمی اداروں میں طالبات کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

محکمہ اوقاف سندھ کے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف درخواست مسترد، جرمانہ عائد

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اوقاف کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ عدالت میں محکمہ اوقاف کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سانحہ 9 اور 10 مئی کے تمام کیسز ڈی لسٹ، سماعت اب عید کے بعد ہو گی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سانحہ 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے۔سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے معروضات جمع کرا دیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریری معروضات عدالت میں جمع کروا دی گئیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان اور بشریٰ بی بی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ملٹری ٹرائل کیس’ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت؛ درخواستوں کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر دو مختلف درخواستوں کا ریکارڈ طلب مزید پڑھیں

خان سواتی

اعظم سواتی کی 9مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 11مارچ تک توسیع

لاہور ( نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کی 9مئی کے 5مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کے احکامات جاری کردیئے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9مئی کے 5مقدمات میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں