کوکنگ آئل

گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گھی اور کوکنگ آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری روکنے اور پوری صلاحیت کے مطابق ٹیسک وصولی یقینی بنانے کیلئے گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اب ہم وفاق کوبھی قرضہ دے سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا دعویٰ ہے کہ صوبے کے ریونیو سے وفاق کو بھی قرضہ دے سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وفاقی حکومت نے افغانستان کیساتھ مذاکرات شروع کر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اسلام آبد میں سکس سٹار ہوٹل کا قیام خوش آئند ہے۔ وہ اسلام آباد ڈویلپرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

گاڑیوں

پنجاب کے موٹر وہیکل مالکان کے لیے خوشخبری

لاہور ( نمائندہ خصوصی)محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے سیکشن 24 میں ترمیم کی کابینہ سے منظوری حاصل کر لی ہے، اس ترمیم کے تحت پنجاب کے موٹر وہیکل مالکان کو اب اپنی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

محکمہ ایکسائزسندھ نے سالانہ ٹیکس ریونیو کا 27 فیصد ہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)محکمہ ایکسائزسندھ کی کامیابی،سالانہ ٹیکس ریونیوکا27 فیصدہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا۔سینئروزیرشرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن ونارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس ہوا، محکمہ ایکسائزسندھ نےسالانہ ٹیکس ریونیوکا27 فیصدہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا ہے، مالی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا،یومیہ 71.8 ارب روپے کا قرضہ لیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے محصولات میں 30 فیصد اضافے کے باوجود مالی سال 2023-2024 کے آخری 45 دنوں( 15مئی سے 28 جون) کے دوران شیڈول بینکوں سے 3231 ارب روپے( 32 کھرب روپے)قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ مزید پڑھیں

موڈیز

پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا، موڈیز

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا۔ موڈیز کے حوالے سے بتایا گیا کہ بجٹ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) قرض پروگرام کے لیے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات محاذ آرائی کی طرف نہیں جانے چاہئیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کسی کشیدگی یا محاذ آرائی کی طرف نہ مزید پڑھیں