اسحاق ڈار

ایران سے پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل، طلبہ کے انخلا کیلئے انتظامات جاری ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے ، ایران میں مقیم پاکستانی طلبہ کے انخلا کے لیے بھی انتظامات مزید پڑھیں

تراویح

مسجدالحرام، مسجد نبویۖ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات

ریاض (نمائندہ خصوصی) مسجدالحرام اور مسجد نبویۖ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 مزید پڑھیں

غلاف کعبہ

سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش

جدہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش کی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ سے باہر پہلی بار مکمل غلاف کعبہ کو عوام الناس کیلئے نمائش کیلئے پیش کیا گیا. ملکی و غیر ملکی زائرین مزید پڑھیں

ویزے

بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

نئی دہلی (نمائندہ‌خصوصی) بھارت میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس کی تیاریاں جاری ہیں، بھارت کی جانب سے 400زائرین کو آنے سے روک دیا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی مزید پڑھیں

روضہ رسولۖکی

روضہ رسولۖکی زیارت اب سال میں ایک سے زائد بات کی جاسکے گی

مدینہ منورہ (نمائندہ‌خصوصی) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مدینہ منورہ کے زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی، روضہ رسولۖکی زیارت اب سال میں ایک سے زیادہ بار کی جاسکے گی۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زائرین مسجد مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ

مسجد نبویۖ میں خواتین زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی ہیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہدایات میں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ میں سیلاب، پانی گاڑیاں بہا لے گیا،شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کو ان دنوں شدید بارشوں کے باعث شدید سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ مکہ مکرمہ بشمول جامع مسجد سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں، سڑکوں پر پانی بھر گیا ہے اور رہائشیوں اور زائرین کے لیے مزید پڑھیں

سعودی عرب

مسجد نبوی ۖمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد

مدینہ منورہ(گلف آن لائن)مسجد نبوی ۖکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبویۖ آنے والے زائرین کی تعداد 59 لاکھ 60 ہزار 724 ریکارڈ کی گئی۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق مسجد نبوی ۖکے امور کی مزید پڑھیں

، شاہ سلمان

غزہ میں سیز فائر کے بغیر رمضان کی آمد پر ہمارے دل دکھی ہیں، شاہ سلمان

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ ہمارے لیے تکلیف کا باعث کہ رمضان المبارک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب ہمارے فلسطینی بھائی جارحیت کا سامنا کر رہے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں

سعودی وزارت حج

زائرین کوخدمات کی فراہمی میں کوتاہی پرعمرہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے، سعودی وزارت حج

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کو خدمات کی فراہمی اور بعض ذمہ داریوں میں کوتاہی پر متعدد عمرہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیئے جائیں گے۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی مزید پڑھیں