چیف جسٹس عالیہ نیلم

چیف جسٹس عالیہ نیلم کے انقلابی اقدامات، 2025 پنجاب کی عدلیہ کا بہترین سال

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے انقلابی اقدامات کی بدولت سال 2025 پنجاب کی عدلیہ کا بہترین سال قرار دے دیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق اینٹی گریٹڈ کریمنل جسٹس سسٹم کا نفاذ، ججز کی میرٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، کیس زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک مقدمے کو زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں