راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کا آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد پولنگ اسٹیشنوں سے پیپلز پارٹی کے پولنگ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملکی حالات بہتر کرنے کا واحد راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ملکی حالات بہتر کرنے کا ایک ہی راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں مسلسل غربت بڑھ رہی ہے، کراچی مزید پڑھیں

خالدہ ضیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا وینٹی لیٹر پر منتقل

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق خالدہ ضیا سانس کی تکلیف کے ساتھ اضافی طبی پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں۔ اس حوالے سے میڈیکل بورڈ کا کہناتھا کہ خالدہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ایوانوں میں بیٹھے اکثر لوگ ذاتی مفاد کیلئے آتے ،شاہد عباسی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کے ملک کے تمام مسائل کی جڑ معیشت ہے ،جس ملک میں رول آف لا ہوگا وہاں معیشت بہتر ہوگی اور جہاں قانون کی حکمرانی نہ ہو وہاں سیاسی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

دہشتگردی ،سنگین جرائم کیخلاف پولیس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا’راجہ پرویز اشرف

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن شہدا کے خاندانوں سے بھر پور اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک میں کوئی قانون،انصاف اورعدالت نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی قانون،انصاف اورعدالت نہیں ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد

شیخ حسینہ واجد نے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کی تردید کر دی

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے اوپر لگنے والے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی انتقام قرار دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ، جو طلبہ بغاوت کے بعد مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

شہید بی بی کا وژن مشعل راہ، رہنمائی لیکر جمہوریت مضبوط کریں گے،صدر زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید بی بی کا وژن آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، اس سے رہنمائی لے کر جمہوریت مضبوط کریں گے۔ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا، دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر لگی ہیں، نواز شریف

لندن (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر لگی ہوئی ہیں، ن لیگ کی حکومت کے اقدامات سے عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا. لوگ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک چلانے کےلئے تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر ایجنڈا بنائیں پھر عملدرآمد کیلئے 4 سال کیلئے قومی حکومت بنائی جائے،شاہد خاقان عباسی کی تجویز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تجویز دی ہے کہ ملک چلانے کےلئے تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر ایجنڈا بنائیں پھر عملدرآمد کیلئے 4 سال کیلئے قومی حکومت بنائی جائے، اس وقت ملک میں مزید پڑھیں