شاہد آفریدی

اگر میرا اثر و رسوخ ہوتا تو آج پی سی بی کا چیئرمین ہوتا، شاہد آفریدی

گلگت(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ اگر اُن کا اثر و رسوخ ہوتا تو آج وہ پی سی بی کے چیئرمین ہوتے، اگر وہ پی سی بی میں آئے تو پاکستان کی خاطر آئیں مزید پڑھیں

وسیم اکرم

بہت تنقید کرلی اب تھوڑا صبر رکھیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں، وسیم اکرم

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بہت تنقید کرلی اب تھوڑا صبر رکھیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لڑکوں میں ٹیلنٹ ہے بہت عرصے بعدٹیم مزید پڑھیں

محمد عامر

بابر اعظم کی طاقت نمبر 3 پر بیٹنگ کرنا ہے،تواسی پر کھلانا چاہئے،محمد عامر

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم کی بطور اوپنر بھی مسلسل ناکامی کے بعد سابق کرکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ انھیں کس نمبر پر کھلانا چاہیے۔ محمد عامر نے پھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

یونس خان

یونس خان نے ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں سے متعلق کیا کہا؟

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اپنے وقت میں ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔ نجی ٹی وی کے شو میں میزبان نے سابق کپتان یونس خان سے سوال مزید پڑھیں

شعیب ملک

صائم ایوب جارح بیٹر ہیں، ضائع نہیں کرنا چاہیے،شعیب ملک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ صائم ایوب کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، وہ ایسے جارحانہ مزاج کے بیٹر ہیں جنہیں تینوں فارمیٹس کھیلنے چاہئیں، صائم ایوب ناکام بھی ہوں مزید پڑھیں

مصباح الحق

تجربہ حاصل ہونا بہت معنی رکھتا ہے، کم مواقع ملنے پر کھلاڑیوں پر پر یشر زیادہ ہوتا ہے’مصباح الحق

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے بعد اندازہ ہو گا کہ کون سے کھلاڑی منظرِ عام پر آتے ہیں، انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کا گیپ کم کرنے کے لیے ایونٹ ہو رہا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے پاس اختلافات کو بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے ،شاہد آفریدی کا مشورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق کپتان و جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اس وقت اختلافات کو بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے۔سابق کپتان کا اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر کہا کہ کرکٹ ایک نازک مزید پڑھیں

وقار یونس

خودانتظامی امور تک محدود،محسن نقوی نے کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کے حوالے کر دیئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کے حوالے کر دیئے ہیں اور خود کو صرف انتظامی فیصلوں تک محدود کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان و سابق فاسٹ باؤلر وقار مزید پڑھیں