مفتاح اسماعیل

اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریبا 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریبا 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے، اگر اپریل سے جون 2022 کے دوران درست فیصلہ نہ کیا جاتا تو پاکستان دیوالیہ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومتی پیکیج کسانوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ، مسترد کرتے ہیں’جماعت اسلامی

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے کسانوں کے لئے اعلان کردہ پیکیج کو لالی پاپ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں کے احتجاج مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب میں 80 رمضان سہولت بازار قائم، سستی ،معیاری اشیاء دستیاب ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں 80 رمضان سہولت بازاروں لگے ہیں،ان رمضان سہولت بازاروں میں معمول کے مطابق سستی اور معیاری اشیاء دستیاب ہیں،رمضان بازاروں میں گھی،چینی،آٹا،دالیں،سبزیاں اور پھل عام مارکیٹ کی مزید پڑھیں

رمضان پیکج

وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت 40 لاکھ مستحقین کو 5 ہزار روپے فی خاندان دینے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس بار کیش ٹرانسفر کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

افتخارعلی سہو

وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل جاری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو کی زیرِ صدارت ایگریکلچر ہاؤس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ اور زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن پروگرام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر سیکرٹری زراعت پنجاب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )نے ایک اور شرط عائد کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم اور گنے سمیت تمام زرعی فصلوں کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا۔اس شرط سے گندم، گنا اور مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیرِاطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کیلئے قرض بلاسود ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

تاجروں کے تمام جائز مطالبات مانیں گے، ٹیکس چھوٹ نہیں دینگے،وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجروں پر ٹیکس واپس نہیں لیں گے، سوسائٹی کے ہر شعبے کو ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب میں کم آمدن والے افراد کا اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے’ مریم نواز

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کم آمدن والے لوگوں کے اپنی چھت کے خواب کو پورا کریں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ”اخوت”کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات مزید پڑھیں