محمد آصف

سارک اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

کولمبو(نمائندہ‌خصوصی)سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں آصف نے ہم وطن نسیم اختر کو پانچ۔ تین سے شکست دی۔نسیم اختر نے ساتویں فریم میں سنچری بریک کھیلا مگر ورلڈ چیمپیئن آصف مزید پڑھیں

محمدعباس

100 وکٹیں پوری’محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کیپ ٹائون (نمائندہ‌خصوصی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 34 سالہ فاسٹ بولر نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں 3 مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

بھارتی سٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پرتھ (نمائندہ خصوصی)بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی۔ویرات کوہلی نے یہ سنگ میل اتوار کو پرتھ ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں عبور مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی

چیمپئینز ٹرافی’ پاک بھارت بورڈز کے غیر لچکدار موقف پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب

لندن (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی پر پاک بھارت بورڈز کے غیر لچکدار موقف پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاہم اس میٹنگ میں بھی پاکستان کو منانے کی تیاری کی مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراﺅنڈ کی تصدیق کردی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراونڈ کی تصدیق کردی۔جاری اعلامیہ کے مطا بق سلام آباد کلب آئندہ ماہ سری لنکا اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان پانچ میچوں کی مزید پڑھیں

کین ولیمسن انجرڈ

کین ولیمسن انجرڈ، بھارت روانگی میں تاخیرہوگئی

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر کین ولیمسن کی بھارت روانگی میں تاخیر ہوگئی۔دورہ بھارت سے قبل کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد مارک چیپمین کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔نیوزی مزید پڑھیں

اولی پاپ

بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں مگر ہماری بولنگ میں ورائٹی موجود ہے’اولی پاپ

ملتان (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے کہا ہے کہ بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں مگر ہماری بولنگ میں ورائٹی موجود ہے۔ بین اسٹوکس کی انجری کے باعث پہلے میچ میں انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ مزید پڑھیں

مشکوک'اولی پوپ ٹیم

ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان کی شرکت مشکوک’اولی پوپ ٹیم کی قیادت کریں گے

ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں انگلش مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا

گال (نمائندہ خصوصی)سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔گال میں کھیلے گئے دوسرے اور اّخری ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا نے اننگ اور 154 رنز کے بھاری مارجن سے شکست مزید پڑھیں

فاطمہ ثناء

بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں’ہمیں تگڑا کھیلنا ہوگا’ کپتان فاطمہ ثناء

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکل گروپ کی بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں، ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا۔آئی سی سی ویمنز ٹی مزید پڑھیں