سعودی عرب

سعودی عرب میں آرامکو اور ٹوٹل انرجیز کے پٹرول پمپ کھل گئے

ریاض(گلف آن لائن)سعودی پیڑوکیمکل کمپنی آرامکو اور فرانس کی کثیر ملکی پیٹرولیم کمپنی ٹوٹل انرجیز نے مملکت میں مشترکہ پروجیکٹ کے تحت ریاض اور سیھات میں پہلے دو پٹرول سٹیشنوں کا افتتاح کیا ہے۔ آرامکو اور ٹوٹل مملکت میں پٹرول مزید پڑھیں

سعودی عرب

لیبیا سے غیرملکی جنگجوئوں کے انخلا پر اتفاق رائے موجود ہے،سعودی عرب

ریاض( گلف آن لائن) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مملکت کے وژن نے ہمیشہ لیبیا کے لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

سعودی عرب

جدہ میں ایرانی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں، سعودی عرب

ریاض(گلف آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ جدہ میں ایران کو مزید پڑھیں

سپیکر چودھری پرویزالٰہی

سعودی عرب سے ہمارے رشتے کی بنیاد ”لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ” ہے’ سپیکر چودھری پرویزالٰہی

ننکانہ صاحب(گلف آن لائن)سعودی عرب سے ہمارے رشتے کی بنیاد ”لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ” ہے: سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات نئی اسمبلی بلڈنگ میں ختم نبوت سے متعلق آیات قرآنی اور احادیث مبارکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب،60سال سے زایدعمرافراد کو تیسری خوراک لگانے کا اعلان

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں 60 سال سے زایدعمر کے افراد کوتقویت کے طور پر کووِڈ19 ویکسین کی تیسری خوراک لگائی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں کورونا کے 68 نئے کیسز، 5 مریض انتقال کرگئے

الریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 68 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران 5 مریض انتقال کرگئے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق 68 نے کیسز کے بعد مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی مساجد میں کرونا کیسز صفرہیں، وزارت مذہبی امور

ریاض (گلف آن لائن )سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت ارشاد نے بتایا ہے کہ گذشتہ چار روز کے دوران مملکت کی مساجد میں آنیوالے نمازیوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں