سپیکر چودھری پرویزالٰہی

سعودی عرب سے ہمارے رشتے کی بنیاد ”لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ” ہے’ سپیکر چودھری پرویزالٰہی

ننکانہ صاحب(گلف آن لائن)سعودی عرب سے ہمارے رشتے کی بنیاد ”لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ” ہے: سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات نئی اسمبلی بلڈنگ میں ختم نبوت سے متعلق آیات قرآنی اور احادیث مبارکہ آویزاں کروانا چودھری پرویزالٰہی کی اسلام سے محبت کا ثبوت ہے: سعودی سفیر نواف سعید المالکی پنجاب اسمبلی نے چھٹی جماعت تک ناظرہ، جبکہ چھٹی سے دسویں جماعت تک ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دی ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی پاکستانی ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان اور ورکرز سعودی معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: سعودی سفیر، صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر، ایم این اے سالک حسین اور راسخ الٰہی بھی ملاقات میں موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں