سعودی وزارت حج

زائرین کوخدمات کی فراہمی میں کوتاہی پرعمرہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے، سعودی وزارت حج

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کو خدمات کی فراہمی اور بعض ذمہ داریوں میں کوتاہی پر متعدد عمرہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیئے جائیں گے۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی مزید پڑھیں

عمرہ زائرین

عمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج مزید پڑھیں

سعودی وزارت حج

سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے جس کے مطابق عمرہ زائرین کو اب آن لائن ویزا حاصل کرنا ہوگا۔آن لائن عمرہ ویزا میڈیکل انشورنس ہولڈر کو دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں