salman-khan

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟ انگوٹھی نے نئی بحث چھیڑ دی

ممبئی (گلف آن لائن)نامور بھارتی اداکار سلمان خان کی انگلی میں موجود انگوٹھی نے ایک نئی بحث چھیڑ دی کہ کیا انہوں منگنی کرلی ہے؟سلمان خان کی ابوظبی سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جہاں وہ آئیفا مزید پڑھیں