ناصر حسین

صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین

لندن (نمائندہ خصوصی)سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے کہاہے کہ صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے۔تفصیلات کے مطابق کیریبیئن پریمیئر لیگ میں جمیکا کنگز مین کی نمائندگی کرنے والے صائم ایوب مزید پڑھیں

کامران اکمل

ملتان سلطانز نے ایسی ٹیم بناکر لوگوں کی دلچسپی ختم کردی’ کامران اکمل

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز نے ایسی ٹیم بناکر لوگوں کی دلچسپی ختم کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ملتان کے مزید پڑھیں

بابر اعظم

میرا کام کارکردگی دکھانا ہے چاہے ٹی ٹوئنٹی ہو، ون ڈے یا ٹیسٹ’بابراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں اپنی شمولیت سے متعلق لب کشائی کردی۔ پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان ٹی 20 ٹیم میں اپنے مستقبل کے بارے مزید پڑھیں

باسط علی

بھارتی ٹیم آج کا میچ بھول کر آئندہ مقابلے کی تیاری کررہی ہے، باسط علی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق کرکٹر اور موجودہ تجزیہ کار باسط علی نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم آج کا میچ بھول کر آئندہ میچ کی تیاری کررہی ہے۔ ایک انٹرویومیں باسط علی کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم نے مزید پڑھیں

محمد رضوان

کرکٹ ٹیم کی کپتانی، رضوان کا احتیاط سے فیصلہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی، آفر ملی تو وہ جلد بازی میں فیصلہ نہیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، شاہین شاہ آفریدی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے۔چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے مزید پڑھیں

عثمان شنواری

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور سینئرز کو اب آرام کروانے کا وقت آگیا ہے، عثمان شنواری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستانی فاسٹ بولر عثمان شنواری نے کہا ہے کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور دیگر سینئر کھلاڑیوں کو آرام کرایا جائے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

مس یونیورس کے عالمی مقابلے میں جانے سے قبل کئی مشکلات کا سامنا رہا، ایریکا رابن

کراچی (گلف آن لائن)مس یونیورس پاکستان ایریکا رابن نے کہا ہے کہ کسی عالمی مقابلے میں جیتے والا ملک کا سفیر ہوتا ہے لیکن یہاں معاملہ اس کے برعکس تھا، ”مِس یونیورس 2023” کیعالمی مقابلے میں جانے سے قبل کئی مزید پڑھیں

shadab-khan4

شاداب خان کا بھارتی چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو کرارا جواب

کولمبو(گلف آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کرارا جواب دیدیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی سلیکشن کمیٹی چیئرمین اجیت اگرکر اور کپتان روہت شرما نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، مریم اور نگزیب

لاہور (گلف آن لائن)وزیراطلاعات مریم اورنگیزب نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، لاہور کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کردیا، ہاکی گراؤنڈ اور مینار پاکستان کی تصویریں جوڑ جوڑ کر پیش مزید پڑھیں