عطا اللہ تارڑ

سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ ہے، معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے۔ اسلام آباد میں پانی کا بطور ہتھیار مزید پڑھیں

خرم دستگیر

سندھ طاس معاہدے کی معطلی قانونی اعتبار سے بے معنی ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی قانون کی توہین کرتے ہوئے دریاﺅں کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی اورپانی کو ایک ہتھیار کے طور پراستعمال کیا،سندھ طاس معاہدے کی معطلی مزید پڑھیں

مصدق ملک

بھارتی آبی جارحیت کی وجہ سے ہمارے 6 ہزار لوگ جاں بحق ہوچکے، اتنے لوگ جنگوں میں بھی نہیں مرتے، مصدق ملک

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہاہے کہ بھارت کی وجہ سے ہمارے 6 ہزار لوگ جاں بحق ہو چکے، اتنے لوگ جنگوں میں بھی نہیں مرتے،سدھ طاس معاہدہ دو ہمسایہ ملکوں کے درمیان مزید پڑھیں

خواجہ آصف

دنیا نے بھارتی مؤقف رد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں ہو سکتا،وزیر دفاع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی گمراہ کن مؤقف دنیا نے تسلیم نہیں کیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد مزید پڑھیں

شیری رحمان

پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی جیت ،عالمی عدالت کے فیصلے نےمودی سرکار کوآئینہ دکھا دیا ،شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی جیت ہے ، بھارت سندھ طاس معاہدے کو معطل نہیں کر سکتا، عالمی عدالت کے فیصلے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

وزیراعظم کی جانب سے قومی کانفرنس بلانے کا خیر مقدم کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی کانفرنس بلانے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ کی بحالی اور بھارتی آبی جارحیت مزید پڑھیں

حنیف عباسی

مودی نے ہمارا پانی بند کیا ہم سانس بند کردیں گے: حنیف عباسی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مودی نے ہمارا پانی بند کیا ہم سانس بند کردیں گے۔ جڑواں شہروں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک لاکھ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی معطلی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے’ شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کھلی جارحیت اور خطے میں امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ مزید پڑھیں