سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم محمود اختر کی ضمانت منظورکرلی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم محمود اختر کی ضمانت منظورکرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کی غیر ملکیوں کی روانگی میں غیر ضروری رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے اپنے وطن لوٹنے والے غیر ملکیوں کی روانگی میں غیر ضروری رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان میں مقیم بنگلہ دیشی شہریوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر کی عدالتوں میں تعطیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 29 جولائی کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی پرنسپل سیٹ، سکھر بینچ، حیدرآباد، لاڑکانہ اور میرپورخاص سرکٹ کورٹس سمیت سندھ بھر مزید پڑھیں

عدالت

سوشل میڈیا مہم کیس، رمضان بلیدی کی عبوری ضمانت خارج

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چیئرمین لالہ رحیم کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ مہم چلانے کے مقدمے میں سندھ نیشنل پارٹی کے وائس چیئرمین رمضان بلیدی کی عبوری ضمانت واپس لیتے ہوئے درخواست خارج مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ اور اغوا کا مقدمہ خارج کرنے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،روشن کناسرو کی ترقی نہ ہونے کے خلاف درخواست، سیکریٹری سروسز سندھ سے جواب الجواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ سیاحت (ٹورازم ڈیپارٹمنٹ) کے ڈائریکٹر روشن کناسرو کو ترقی نہ دیے جانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں سیکریٹری سروسز سندھ کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرا دیا گیا۔ سرکاری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ: صارم برنی کیس میں شریک ملزمہ مدیحہ اسلام کی ضمانت منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں نامزد شریک ملزمہ مدیحہ اسلام کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔جسٹس میران محمد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ایف بی آر کا 2013 کے انکم ٹیکس آڈٹ کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے ایک نجی آئل ریفائنری کی درخواست منظور کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 2013 کے انکم ٹیکس آڈٹ کے لیے جاری کیے گئے نوٹس کالعدم قرار دے دیے۔درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کم عمر لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر تفتیشی افسر کو لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کم عمر لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر تفتیشی افسر کو لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کم عمر لڑکیوں کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت طے کرنے کے طریقہ کار سے متعلق درخواست مسترد

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت طے کرنے کے طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں