سید ناصر حسین شاہ

سندھ میں کسی صورت نیا صوبہ نہیں بننے دیں گے، ناصر حسین شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیر بلدیات سیدناصر حسین شاہ نے سندھ میں نئے صوبے کے قیام کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی صورت سندھ کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے اور پاکستان پیپلز پارٹی نئے صوبے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کسی کو سندھ سے مخالفت نہیں، کارکردگی پر بات ہوگی،عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کو سندھ سے کوئی مخالفت نہیں، تاہم اگر کسی کو پنجاب کی کارکردگی طعنے کی طرح محسوس ہوتی ہے تو کارکردگی پر بات ضرور ہوگی۔صوبائی دارالحکومت سے جاری مزید پڑھیں

سعید غنی

سندھ میں صوبے کیلئے ایم کیو ایم اچھل رہی ہے، جو مرضی کر لو، صوبہ نہیں بنے گا،سعید غنی

کراچی(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ کی تقسیم اور نئے صوبے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی کر لو، سندھ میں صوبہ نہیں بنے گا، سندھ میں صوبے کے لیے ایم کیو ایم اچھل مزید پڑھیں

ذوالفقار علی شاہ

سندھ کی ثقافت مختلف مذاہب کے رنگوں سے خوبصورت ہے، ذوالفقار علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت و نوادرات سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت اور دھرتی کی اصل خوبصورتی یہاں بسنے والے مختلف مذاہب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی: 11 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے 11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے مجرم کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا برقرار رکھی۔ پراسیکیوشن مزید پڑھیں

سندھ کا معاملہ نسبتاًمختلف ہے،سندھ میں انتظامی یونٹس بنائے جائیں ‘مفتاح اسماعیل

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وہ صوبہ سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کرتے لیکن جس علاقے کے عوام کی خواہش ہو وہاں نئے صوبے بنانے میں مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوال کیا ہے کہ قیامت کتنے بجے ہے؟ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

ذوالفقار علی شاہ

صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت و نوادرات کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت و نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ کی پرخلوص مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سندھ دھرتی کے عظیم سپوت اور ہماری ثقافتی شناخت کا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ اور کشمیر کی سرزمین اور عوام کو طنز و مزاح کا موضوع مت بنائیں، شرجیل میمن کی نواز شریف پر تنقید

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن کسی بھی صوبے، شہر یا علاقے کی تضحیک کسی صورت قابلِ قبول مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

بارشوں کی پیشگوئی، تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں: شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں مون سون کی شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ مزید پڑھیں