سندھ ہائی کورٹ

سنی اتحاد کونسل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر

کراچی(گلف آن لائن ) سنی اتحاد کونسل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مولوی اقبال حیدر نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیاہے کہ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

الیکشن کمیشن نے قانون کے تحت مخصوص نشستوں کا فیصلہ کیا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائزہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قانون کے تحت مخصوص نشستوں کا فیصلہ کیا، سپریم کورٹ نے حکم دیا تو مخصوص نشستیں واپس ہو جائیں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

ارکان قومی اسمبلی کو قومی ترانہ کا احترام ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ارکان قومی اسمبلی کو قومی ترانہ کا احترام ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔ اتوار کو قائد ایوان کیلئے ہونے والے اجلاس میں قومی ترانہ کے دوران سنی اتحاد مزید پڑھیں

شدید احتجاج

قومی اسمبلی اجلاس،سنی اتحاد کونسل کا احتجاج،چور چور اور جعلی مینڈیٹ نہ منظور کے نعرے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور اراکین نے اپنے ہاتھوں میں بینرز بھی اٹھا رکھے تھے ، اراکین نے سپیکر ڈائس کا گھیرا وکرتے مزید پڑھیں

نومنتخب اراکین

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اجلاس کل صبح تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی، نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت سوا گھنٹہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

نامزدوزیر اعلیٰ کے پی انتخاب،علی امین گنڈاپور کا آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصو صی)پی ٹی آئی کے خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کے مطابق مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

پیپلز پارٹی والے اگر وزارت عظمی کا ووٹ دے رہے ہیں تو ہم سے صدارت کا ووٹ لے بھی رہے ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( نمائندہ خصو صی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وزارتیں لے یا نہ لے وہ ہمارے ساتھ ہے۔ ،پیپلز پارٹی والے اگر ہمیں وزارت عظمی کا ووٹ دے رہے مزید پڑھیں