وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،چولستان کے دور افتادہ علاقوں میں سولر واٹر پلانٹس لگانے کے مجوزہ پروگرام کا جائزہ

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں چولستان کے دور افتادہ علاقوں میں سولر واٹر پلانٹس لگانے کے مجوزہ پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ کمشنر بہاولپور ڈویژن نے مزید پڑھیں