شرمیلا ٹیگور

شرمیلا ٹیگور نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دیدی

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارت فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول ترین ہیروئن اور سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دیدی۔ ماضی کی مقبول اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی بیٹی سوہا علی خان نے انکشاف کیا مزید پڑھیں