سپریم کورٹ

ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ،سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیکٹر ایف 14 اور 15 میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کے معاملے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدات عظمیٰ نے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

50فیصد سے زائد ووٹ والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو آئینی بینچ نے 20 ہزار جرمانہ عائد کرکے خارج کردی جبکہ آزاد امیدوار کو سیاسی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں پر 3 ہفتوں میں جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف مختلف درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو تین ہفتوں میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ نےسماعت کا آغاز کردیا، ملک میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت کا آغاز ہوگیا، سب سے پہلے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی، 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد جمعرات کو پہلی بار سپریم کورٹ میں آئینی بینچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا۔درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو مزید پڑھیں

فواد چودھری

26ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ نہ تیتر ہے نہ بٹیر ، چیف جسٹس کے پاس آئین کی تشریح کا اختیار ہی نہیں ،فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سابق وفاق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ نہ تیتر ہے نہ بٹیر ، چیف جسٹس کے پاس آئین کی تشریح کا اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جب تک آئینی بنچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ ہم صرف گپ شپ لگا رہے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ کے ٹیکس سے متعلق کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی، ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بنچ کا تذکرہ ہوا،جسٹس عائشہ ملک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیر التوا ٹیکس مقدمات نمٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لمبے عرصے سے زیر التوا ٹیکس مقدمات نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس کی زیر صدارت زیر التوا ٹیکس مقدمات نمٹانے سے متعلق اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، چیئرمین مزید پڑھیں

عمر ایوب

ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، بولنے نہیں دیاگیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہاہے کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا،ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا،سروسز مزید پڑھیں