اماراتی صدر

امارات کے صدر اور نریندر مودی کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات کے صدر شخ محمد بن زاید اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس دوران دونوں ملکوں کے سٹریٹجک تعلقات اور انہیں دونوں ملکوں کے باہمی فائدے کیلیے مزید مزید پڑھیں

حشمت اللہ شاہدی

دباؤ کا شکار نہیں، اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں،کپتان افغان ٹیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم دباؤ کا شکار نہیں اور ہم اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں،چیمپئنز ٹرافی کا تیسرا میچ کراچی میں جمعہ کو افغانستان مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ ویڈیو پیغام میں بشریٰ انصاری نے ان یوٹیوبرز کو کھری کھری سنائیں جو مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی

بلاول بھٹو جلد وزیراعظم، جب ڈرائیونگ سیٹ سنبھالیں گے تو ماحول ہی کچھ اور ہوگا،شرمیلا فاروقی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بلاول بھٹو پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے اور اس وقت ماحول ہی کچھ اور ہوگا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

شان مسعود

ایک اور اعزاز،قومی کپتان شان مسعود کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

ملتان(نمائندہ‌خصوصی) قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیریئر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے۔ شان مسعود نے 67 اننگز میں 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے، ملتان ٹیسٹ میں 117 مزید پڑھیں

ٹرمپ اور ہیرس

ٹرمپ اور ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ،ایک دوسرے پر الزامات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مباحثے سے قبل ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس مزید پڑھیں

ارشد ندیم

حکومت سہولیات دے رہی ہے مگر میں چاہتاہوں کہ ایک مناسب اتھلیٹکس اسٹیڈیم بنایا جائے’ارشد ندیم

پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ حکومت سہولیات دے رہی ہے مگر میں چاہتاہوں کہ ایک مناسب اتھلیٹکس اسٹیڈیم بنایا جائے جہاں کھیلوں کے فروغ کیلئے مسلسل کام ہوتا رہے۔ ایک انٹرویو میں ارشد ندیم نے مزید پڑھیں

عمر ایوب، شبلی فراز

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں