بلاول بھٹو زرداری

خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بنوں ریجن سمیت خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ کارروائیوں مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کا قلع قمع ملکی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کا قلع قمع کرنا ملکی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خیبرپختونخوا میں فتنہ خوارج کے خلاف مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا کرم میں 23 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کرم میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف 2 کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سکیورٹی فورسز خیبر پختونخوا میں فتنہ الہندوستان کے مکمل خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا ڈیرہ اسمٰعیل خان اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسمٰعیل خان اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشنز میں سرغنہ عالم محسود سمیت 15 مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جنوبی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جنوبی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ جمعرات کو اپنے مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے پست نہیں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا میرعلی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے میرعلی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی جرأت اور پیشہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج اور قوم کا عزم دہشت گردی کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

حمزہ شہباز کا45 دہشتگرد وںکوجہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے خیبر پختونخوا ہ میں تین مختلف آپریشنز میں 45 دہشتگرد وںکوجہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران ملک پر مزید پڑھیں