سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کی کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی مذمت،شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کرک کے تھانہ گرگری کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس میں 5 پولیس اہلکاروں کے جانی نقصان پر مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سعودی وزیرِ داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات سکیورٹی امور اور دونوں ممالک کی وزارتِ داخلہ کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی سکیورٹی حکام نے نیتن یاھو کو غزہ پر قبضے سے خبردار کردیا

تل ابیب(نمائندہ خصوصی) اسرائیل کے تمام اعلی سکیورٹی حکام نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو خبردار کیا ہے کہ غزہ شہر پر قبضہ انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ادارے نے بتایا کہ اگرچہ نیتن یاھوکا ان وارننگز کے باوجود مزید پڑھیں

شیخ محمد

متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے میں قیام امن پر زور

دبئی(نمائندہ خصوصی )متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ابوظبی کے قصر الشاطی میں ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا خیرمقدم کیا۔ امارات کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات میں امارات اور ترکیہ مزید پڑھیں

اسکندر مومنی

رجائی بندرگاہ دھماکے کے پیچھے غفلت کار فرما ہے،ایرانی وزیر داخلہ

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہفتے کو ہونے والا دھماکہ غفلت اور حفاظتی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہوا۔ مومنی نے ایرانی مزید پڑھیں

پروفیسر احسن اقبال

کسی صوبے کا دوسرے کے پانی پر ڈاکہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا’ احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کینالز کے معاملے پر ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالے۔ احسن اقبال نے دریائے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی کا مقصد پاکستان کیخلاف کام کرنیوالی فورسزکو سپورٹ کرنا ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقصد پاکستان کے خلاف کام کرنے والی فورسزکو سپورٹ کرنا ہے. ملک و قوم مزید پڑھیں

سیف علی خان

ہمیں خطرہ نہیں ہے، گارڈ نہیں رکھوں گا، سیف علی خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)معروف بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے حملے کے باوجود سکیورٹی لینے سے انکار کردیا۔ گزشتہ ماہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سیف علی خان کے اپارٹمنٹ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جسے اداکار نے مزاحمت مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے مینز ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون منیجر تعینات

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون کو منیجر مقرر کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس جانا سکیورٹی بریچ، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد((نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ 9 مئی لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں