فاروق ستار

ای چالان بند نہ ہوا تو 60 لاکھ موٹرسائیکل سواروں کے ساتھ شاہراہ فیصل پر دھرنا دوں گا، فاروق ستار

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ای چالان کے خلاف 60 لاکھ موٹرسائیکل سواروں کے ہمراہ شاہراہ فیصل پر دھرنا دینے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹائون سیکٹر فور مزید پڑھیں

عامر طفیل

منیجنگ ڈائریکٹر سوئی نادرن عامر طفیل کا اسلام آباد ریجنل آفس کا دورہ، صارفین کو آر ایل این جی کنکشنز کی فراہمی کے عمل کا جائزہ

اسلام آباد، 8 اکتوبر 2025ء:منیجنگ ڈائریکٹر سوئی نادرن عامر طفیل نے کمپنی کے ریجنل آفس اسلام آباد میں قومی ذرائع ابلاغ کو وزیرِاعظم کے نئے آر ایل این جی کنکشنز سے متعلق احکامات، سوئی نادرن میں ان پر عملدرآمد اور مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

فریضہ حج یکجہتی اور اتحاد کی عظیم مثال ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یوم عرفہ پر حجاج کرام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فریضہ حج یکجہتی اور اتحاد کی عظیم مثال ہے۔ اپنے بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایاکہ فریضہ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

وزیر اعلیٰ مریم نواز ،آئی جی پولیس دو ماہ سے لاپتہ طالبات کو فوراًبازیاب کروائیں ‘ جماعت اسلامی

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں جرائم کی بڑھتی وارداتوں ، لاقانونیت اور پولیس کی روایتی بے حسی و کمزور رٹ کی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

محکمہ سکولز ایجوکیشن

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بہتر سہولیات دینے کے لیے 90ارب روپے مانگ لیے

لاہور (نمائندہ خصوصی )محکمہ سکولز ایجوکیشن نے عدم دستیاب سہولتوں کے لئے اگلے بجٹ میں90ارب روپے مانگ لیے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ سٹوڈنٹس کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مانگا گیا ہے ،کئی علاقوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔ پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

ڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا، معاہدہ طے پا گیا،عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان اور بیلا روس میں کئی اہم معاہدے ہوئے ہیں، ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کیلئے بیلا روس میں روزگار کے دروازے کھلے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نجی ٹی وی مزید پڑھیں

دانیال چودھری

وزیر اعظم نے معیشت کی بحالی کے لیے اپنے دانشمندانہ اقدامات سے قوم کو بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا جو تحفہ دیا ہے،بیرسٹر دانیال چودھری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت کی بحالی کے لیے اپنے دانشمندانہ اقدامات سے قوم کو بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا جو تحفہ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلی مریم نواز کا 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کا بڑا منصوبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کے بڑے منصوبے کی اصولی منظوری دے دیا. ـ 550 ملین روپے کی لاگت سے منصوبے پر والڈ سٹی اتھارٹی لاہور مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

پاکستان کے نظام صحت میں آنکھوں کے شعبہ کو بنیادی اہمیت حاصل ہے’خواجہ سلمان رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف آفتھلمولوجی میوہسپتال کے40سال اور کالج آف آفتھلمولوجی اینڈالائیڈ ویژن سائنسز کے 25 سال مکمل ہونے کی تقریب میں بطور مہما ن خصوصی شرکت مزید پڑھیں