احسن اقبال

یوم آزادی خوشیوں کا دن ، معرکۂ حق میں ‎ قوم نے ثابت کیا کہ دشمن پاکستان پر میلی نگاہ نہیں ڈال سکتا،پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے قوم کو 78ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‎ یہ خوشیوں اور فخر کا دن ہے، ‎آج ہم معرکۂ حق میں کامیابی پر بھی جشن مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاک بھارت کشیدگی: وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ پاک بھارت کشیدگی سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے افواج پاکستان کی بھارتی در اندازی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

ایک اور میثاق جمہوریت تک موجودہ صورتحال تبدیل نہیں ہوسکتی’رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک ایک اور میثاق جمہوریت نہیں ہوگا تب تک موجودہ صورتحال تبدیل نہیں ہوسکتی،پی ٹی آئی والے جس راستے پر جانا چاہتے ہیں اس مزید پڑھیں

سراج الحق

سراج الحق کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰ

پشاور (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بہت مزید پڑھیں

بیروت

بیروت کے مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، انخلا کی نئی ہدایات

بیروت (نمائندہ خصوصی )لبنان یر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ صہیونی فوج نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کے لیے نیا انتباہ جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مضافات میں برج البراجنہ اور حارہ حریک کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جب تک اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا، ملک نہیں چلا سکتے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدلیہ، عسکری اور سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا، ملک نہیں چلا سکتے۔ ایک انٹرویومیں شاہد خاقان مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

فضل الرحمان پر حملے سے متعلق سکیورٹی تھریٹ موصول ہوا ہے، وزیر داخلہ کا انکشاف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران سیاسی قیادت کو عمومی جبکہ مولانا فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے، جمعہ کوپریس کانفرنس کرتے ہوئےنگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مزید پڑھیں

نوازشریف

بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نوازشریف

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے،سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر چلیں گے،سب مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

معاشی ترقی سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی متقاضی ہے ، سینیٹر عرفان صدیقی

واشنگٹن۔22جولائی (گلف آن لائن):سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو در پیش مسائل میں معاشی استحکام سب سے بڑا چیلنج ہے۔ معیشت سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل چاہتی ہے۔ بے یقینی اور عدم تسلسل معیشت کے لئےزہر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

آئی ایم ایف کے سامنے اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے،شاہ محمود قریشی

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے سامنے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں