وزیر اعلی خیبر پختونخوا

کراچی میں ہمارا شاندار ستقبال کیا گیا،عوام کا شکر گزار ہوں ،سہیل آفریدی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی سے حیدر آباد روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی پی آج اتوار کو باغ جناح میں عوامی جلسہ کرے گی۔کراچی میں ہمارا شاندار ستقبال کیا مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پاکستان کے متفقہ آئین کا تحفظ وقت کا سب سے بڑا چیلنج ہے،لیاقت بلوچ

قصور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے متفقہ آئین کا تحفظ وقت کا سب سے بڑا چیلنج ہےـاجتماعی قومی دانش کا تقاضا ہے کہ گھمبیر ہوتے سیاسی بحرانوں کا مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین سینیگال کے ساتھ جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کا خواہاں ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے سمردیووس فورم میں شرکت کے لیے چین آئے ہوئے سینیگال کے وزیر اعظم سونکو سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ میں شامل تفتیش، تحریری بیان جمع

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 24 نومبر جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالتی حکم پر شامل تفتیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے حکم کے بعد عمر ایوب نے اپنے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

سیاستدانوں کیساتھ ساتھ پوری قوم پاکستان کی بہتری کیلئے کام کرے، مصطفی کمال

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئررہنما سیدمصطفی کمال نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ پوری قوم پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرے۔ سعودی عرب میں مصطفی کمال نے اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

'رانا ثناء اللہ

عمران خان کی اہلیہ ،بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں’رانا ثناء اللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، ماضی میں مزید پڑھیں

شیری رحمان

امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی ، شیری رحمان

کراچی(نمائندہ خصوصٰی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے آئینی ترامیم پر ابتدائی اتفاق اور مشاورت سے مزید آگے بڑھنے کے جذبے کو جمہوریت کی جیت قرار دے دیا۔ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

چین

سلامتی کونسل کو جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کا میدان نہیں بننے دینا چاہیے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس میں “اقوام متحدہ کی اہم کانفرنسوں کے نتائج پر عمل درآمد اور اقوام متحدہ کے نظام کی مضبوطی اور اصلاحات” کے موضوع پر ایک مباحثہ منعقد کیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

پاکستان کو دہشتگرد گروہوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج سیاسی و گروہی تفریق سے بلند ہو کر پاکستان کو دہشت گرد گروہوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں