مریم اورنگزیب

پنجاب میں ریکارڈ بارش کے باوجود نکاسی آب کا نظام مؤثر رہا، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریکارڈ بارش کے باوجود پورے پنجاب میں مشینری متحرک رہی اور نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس وقت ریکارڈ بارش مزید پڑھیں

خواجہ آصف

کشمیر ہماری شہ رگ ہے، پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا ہے،وزیر دفاع

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کشمیری مہاجرین کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے اور ہمیں ان جانوں کے نذرانوں سے آزادی ملی جنہوں نے خون بہایا۔ ایل اے 36 جموں 3 میں کارکنوں سے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی، سیاست دانوں اور انتظامیہ کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ماضی میں پروپیگنڈا بہت کیا جاتا تھا، لیکن ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی، خواجہ آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ماضی میں پروپیگنڈا بہت کیا جاتا تھا، لیکن ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں کئی ترقیاتی منصوبے چل رہے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

غزہ سے کشمیر تک ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، متحد ہونا پڑے گا: خواجہ آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ سے کشمیر تک ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، مسلمانوں کو متحد ہونا پڑے گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاغ خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بُنیان المَرصُوص آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے،وزیردفاع

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، دشمن آج بھی اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ چھ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سیلاب سے چھ لاکھ افراد متاثر ،اربوں روپے کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے’ محمد جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب اور اس کے نتیجے میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

خواجہ آصف

سڑکوں اور پلوں کی تعمیر میں کرپشن، ایک بارش کی مار ثابت ہوتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر میں کرپشن ہوتی ہے اسی لیے وہ ایک بارش کی مار ثابت ہوتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

کیا سکیورٹی ادارے فیل ہو گئے جو سی سی ڈی بنانے کی ضرورت پڑی؟ ‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ کے شہری کی اپنے بیٹے کی ممکنہ پولیس مقابلے میں ہلاکت روکنے کے لیے درخواست پر ڈسٹرکٹ جیل سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے تاحکم ثانی درخواست گزار کے گرفتار بیٹے مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیالکوٹ کے عوام کا ن لیگ کے حق میں ووٹ انکی حکومت پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نواز کی کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے عوام کا ن لیگ کے حق میں ووٹ ان کے مزید پڑھیں