سیشن کورٹ

شہباز شریف کے ہتکِ عزت دعوے کا کیس، وکیل کی درخواست پر دلائل طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر مزید پڑھیں

اقراء کنول

جوا ایپ پروموشن کیس: اقراء کنول اور اریب کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کی سیشن کورٹ میں آن لائن جوا ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر اقراء کنول اور اریب کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے مزید پڑھیں

ثنا یوسف قتل

اسلام آباد، ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے تمام الزامات مسترد کر دئیے، کیس اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر اقراء کنول اور شوہر کی عبوری ضمانت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سیشن کورٹ میں آئن لائن جوا ایپ پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر اقرء کنول اور انکے شوہر اریب کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر این سی سی آئی اے سے ریکارڈ طلب مزید پڑھیں

عدالت

لاہور،سیشن کورٹ سے بیوی کے قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی سیشن کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم محمد اعظم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ پراسکیوشن کا مزید پڑھیں

عدالت

جوء اایپ پروموشن کیس،رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی)سیشن کورٹ میں جواء ایپ کی مبینہ غیر قانونی پروموشن سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 28 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 26جنوری تک توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی سیشن کورٹ نے جوئے ایپ پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 26جنوری تک توسیع کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کو مقدمے کا ریکارڈ مزید پڑھیں

سعد الرحمان المعروف

جواء ایپ کی تشہیر کے کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نمائندہ خصوصی )سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج نے ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کی، جس میںوکیل نے مزید پڑھیں

لاہور

جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی سیشن کورٹ نے ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے معاملے پر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کی ضمانت منظور کرلی۔ مقامی عدالت نے عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ

پی ٹی آئی کارکنوں کو اسلام آباد کی عدالت سے ریلیف مل گیا، سزا معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 4 کارکنان کو پاپو ایکٹ کے تحت سنائی گئی سزا معطل کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سزا معطلی کی درخواست منظور کر مزید پڑھیں