بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا ایک بار پھر حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

مظفر گڑھ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مظفر گڑھ کے علاقے ٹھٹھہ سیال میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب کا آبی گزر گاہوں سے تجاوزات، آبادیاں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ایک جامع اور فوری پیکیج طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صدارت میں طویل اجلاس ہوا جس میں اربن یونٹ، بورڈ آف ریونیو اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

عطیات کا عالمی دن، وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کی مناسبت سے قوم سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کسی نجی تنظیم یا عام افراد کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا،عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی نجی تنظیم یا عام افراد کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے مزید پڑھیں

مریم نواز کا عوامی انداز، ریڑھی بان سے امرود خریدے، سیلاب متاثرین کو تسلیاں دیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک بار پھر عوامی انداز اپنالیا۔ بزرگ ریڑھی بان سے ملاقات کی اور امرود خریدے، قصور میں سیلاب متاثرین کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔ شیخوپورہ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مشکل کی گھڑی میں بھی مخصوص ٹولہ گندی سیاست کررہا، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولہ مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہمدردی کی بجائے گندی سیاست کررہا ہے، پنجاب حکومت اپنے وسائل سے شہریوں کو تمام امدادی سرگرمیاں مہیا کررہی مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان کردیا۔ اویس لغاری نے کہا کہ جن علاقوں میں سیلاب آیا ہے وہاں صارفین کوریلیف دیں گے، سیلاب متاثرین کے بجلی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

سیلابی صورتحال میں انتظامی غفلت کی وجہ سے کوئی جان نہیں گئی،وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلابی صورتحال میں انتظامی غفلت کی وجہ سے کوئی جان نہیں گئی،ہمارے 3 دریاوئوں پر پانی کا شدید دبائو ہے اور ہمارے دریاؤں میں گنجائش سے زائد پانی آیا جس مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سیلاب زدگان کی مدد کےلئے مخیر حضرات، فلاحی ادارے اور سول سوسائٹی آگے بڑھیں،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کےلئے انفرادی و اجتماعی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،مخیر حضرات، فلاحی ادارے اور سول سوسائٹی متاثرین کی مدد مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی کا سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں ترجمان پشتونخوا میپ نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگا دیے گئے ہیں۔ ترجمان نے مزید پڑھیں