سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار کی وزیراعظم سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورسمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار محترمہ ریبیکا گرینسپین نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امورسمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جاری اعلامیہ کے مطابق اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں

پاکستان

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدوارکی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار مسٹر میکی سال نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا . جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ

مجھے یقین ہے ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، سیکرٹری جنرل فیفا

زیورچ(نمائندہ خصوصی) فیفا کے سیکرٹری جنرل میٹیاس گرافسٹارم نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے ایران رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا باوجود اس کے کہ ویزہ مسائل اور حالیہ کشیدگی کے باعث ایران کی مزید پڑھیں

نیر بخاری

نیئر حسین بخاری کا درگاہ عالیہ گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی کے انتقال گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیئر حسین بخاری نے درگاہ عالیہ گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی کے انتقال گہرے دکھ اور افسوس اور درگاہ گولڑہ شریف کے گدی نشینوں اور خانوادوں سے اظہار مزید پڑھیں

نیر حسین بخاری

عالمی سطح اور با الخصوص خطے کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی مفاد ترجیح اولین بنانا ہوگی،نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ عالمی سطح اور با الخصوص خطے کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی مفاد ترجیح اولین بنانا ہوگی، ریاست ہے تو سیاست ہے اسلئے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

8 فروری کو جو کچھ ہوا، ہم بھولنے نہیں دیں گے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن میں جو کچھ ہوا،وہ ووٹ کی نفی تھی ہم بھولنے نہیں دیں گے۔ سلمان اکرم راجہ کا مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

بلوچستان، خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال انتہائی ابتر ہے،لیاقت بلوچ

قصور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے بلوچستان کی صورتِ حال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میڈیاکے ساتھ کی جانے والی ایک خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے شہروں اور مزید پڑھیں

چودھری شجاعت

پاک سعودیہ معاہدہ دوررس نتائج کا حامل ہوگا، مسلم لیگ ق

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان دیرینہ حقیقی برادر اور دوست ممالک ہیں۔ ان کے درمیان باہمی دفاعی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاشا کے درمیان معاہدہ، جدت کو فروغ دینے اور پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی میں معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نوجوانوں اور کاروباری افراد کو بااختیار بنانے کے لئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن (پاشا) نے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو ) پر وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

گورنر سندھ کا چین کے شہر ژوہو کا دورہ، دوطرفہ تعاون، سسٹر سٹیز پروگرام پر تبادلہ خیال

ژوہو (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری چین کے شہر ژوہو پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، ژوہو کے میئر اور پاکستانی سفارتکاروں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گورنر سندھ کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر گورنر مزید پڑھیں