شاداب خان

بھارت میں ورلڈکپ جیتنے کیلئے ذہنی طور پر مضبوط رہنا ہوگا،شاداب خان

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ جیتنا سونے پہ سہاگہ جیسا ہوگا۔ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران شاداب خان نے کہاکہ کسی بھی کھلاڑی کیلئے اپنے ملک کی نمائندگی مزید پڑھیں

شاداب خان

بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے،شاداب خان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم آل رانڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائے قومی ٹیم کو ایونٹ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے۔شاداب خان نے مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان نے انگلش کائونٹی سسیکس کو جوائن کرلیا

لندن (گلف آن لائن) پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے ویٹالیٹی بلاسٹ میں انگلش کرکٹ کائونٹی سسیکس کو جوائن کرلیا۔ اس موقع پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ سسیکس کی نمائندگی کرکے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ویٹالیٹی بلاسٹ میں اپنا مزید پڑھیں

آفریدی

شاہد آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم کے ا?ل راؤنڈر شاداب خان کو مبارکباد

کراچی (گلف آن لائن)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے ا?ل راؤنڈر شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مبارک شاداب، آپ نے میرا ریکارڈ مزید پڑھیں

شاداب خان

امید ہے یہ نوجوان کھلاڑی آنے والے وقت میں اسٹارز بنیں گے،شاداب خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ پرامید ہیں، یہ تمام نوجوان کھلاڑی آنے والے وقت کے اسٹار ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاداب مزید پڑھیں

شاداب خان

بابر اور رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی’ شاداب خان

شارجہ (گلف آن لائن) پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی۔افغانستان سے دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کے بعد مزید پڑھیں