شاہد خاقان عباسی

ہر گھرغریب، معیشت بدترین بحران کا شکار ہے، شاہد خاقان عباسی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد () عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہر گھر غریب، معیشت بدترین بحران کا شکار ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کے دوران حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آئی ایم ایف نہیں، ہماری اپنی پالیسیاں اصل مسئلہ ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) کنونیئر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نہیں، ہماری اپنی پالیسیاں اصل مسئلہ ہیں، حکومت وسائل سے زیادہ اخراجات کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملکی حالات بہتر کرنے کا واحد راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ملکی حالات بہتر کرنے کا ایک ہی راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں مسلسل غربت بڑھ رہی ہے، کراچی مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

شاہد خاقان عباسی نئی پارٹی بنا کر پرانی تنقید بیچنے کی کوشش نہ کریں،سعدیہ جاوید

کراچی(سعدیہ جاوید)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نئی پارٹی بنا کر پرانی تنقید بیچنے کی کوشش نہ کریں۔ کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے قوم کو مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

وسائل کا درست استعمال نہ ہونے کے باعث کراچی مسائل کا شکار ہے،شاہد خاقان عباسی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سندھ کے وسائل کا درست استعمال نہ ہونے کے باعث صوبہ خصوصا کراچی شدید مسائل کا شکار ہے، اور اگر یہی صورتحال مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں،شاہد خاقان عباسی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا،کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث الشفا ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ایوانوں میں بیٹھے اکثر لوگ ذاتی مفاد کیلئے آتے ،شاہد عباسی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کے ملک کے تمام مسائل کی جڑ معیشت ہے ،جس ملک میں رول آف لا ہوگا وہاں معیشت بہتر ہوگی اور جہاں قانون کی حکمرانی نہ ہو وہاں سیاسی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نظام نہیں چل رہا تو اصلاحات کریں یا اسے بدل دیں:عباسی

کراچی (نمائندہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سٹی کورٹ کراچی میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ آئین پاکستان بنیادی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جو حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہوتیں، انہیں جیب کی فکر ہوتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہوتیں، انہیں عوام کی نہیں اپنی جیب کی فکر ہوتی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں