شاہین آفریدی

موڈ اچھا ، فٹنس بھی اچھی ہے ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین آفریدی

اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئرلینڈ

پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ میں افغان شائقین کی ماحول خراب کرنے کی کوشش

ڈبلن (نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور آئر لینڈ کے میچ کے دوران ماحول خراب کرنے کیلئے افغان شائقین سٹیڈیم پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان ہونے والے سیریز کے دوسرے میچ کے اختتام پر افغان مزید پڑھیں

مصباح الحق

جس طرح کپتانی تبدیل ہوتی ہے اس کا پلیئرز پر اثر پڑتا ہے، مصباح الحق

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں جس طرح کپتانی تبدیل ہوتی ہے وہ انداز بڑا ناخوشگوار ہوتا ہے جس کا پلیئرز پر اثر پڑتا ہے۔ سابق ہیڈ کوچ مصباح مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

جب ٹیم ہارتی ہے سب سوچتے ہیں کپتان نے ہرایا لیکن ایسا نہیں ہوتا، شاہین آفریدی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ جب ٹیم ہارتی ہے سب سوچتے ہیں کہ کپتان نے ہرایا لیکن ایسا نہیں ہوتا۔ قلندرز کے سی ای او ثمین رانا کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

گراؤنڈ سے دھوکے بازی کبھی نہ کرنا، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا الوداعی خطاب

راولپنڈی (گلف آن لائن)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ڈریسنگ روم میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گراؤنڈ سے دھوکے بازی کبھی نہ کرنا۔ شاہین آفریدی نے ڈریسنگ روم میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ مزید پڑھیں

کین ولیمسن

ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (گلف آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی نے کوئٹہ کے خواجہ نافع کو اپنا بیٹ تحفہ میں دیدیا

لاہور (گلف آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے پر کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خواجہ نافع کو اپنا بیٹ تحفہ میں دے دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی ایک بار پھر پی ایس ایل جیتنے کیلئے پرامید

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر ٹائٹل جیتنے کےلیے پر امید ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ 2 بار پی مزید پڑھیں

اسپنر اسامہ میر

ورلڈکپ میں وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے پرائیویٹ میسیج کرکے گالیاں دیں، اسامہ

لاہور (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں بھارت میں کھیلے گئے ون ڈے ورلڈکپ میں ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے مجھے پرائیویٹ میسیج کرکے مزید پڑھیں