وزیراعظم

وزیراعظم کا ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد/لاہور(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں