شعیب ملک

ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،وہیل چیئر پر آنے تک کرکٹ کھیلتا رہوں گا، شعیب ملک

لندن(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہاہے کہ ان کا ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 میں آسٹریلیا چیمپئنز کے خلاف پاکستان چیمپئنز کی کامیابی کے مزید پڑھیں

پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ ختم کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 26ـ2025ء سے چیمپئنز کپ کو ختم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپئنز کپ کو گزشتہ برس متعارف کروایا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم، شعیب ملک کی پاکستان ہاکی ٹیم کو فائنل کیلئے نیک خواہشات

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق کپتان شعیب ملک اور بابر اعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شعیب ملک نے پاکستان ہاکی ٹیم کو گزشتہ روز کامیابی پر مزید پڑھیں

شعیب ملک

” ہمیں آپ پر فخر ہے، پاکستان زندہ باد”

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے پاک فوج کی بہادری اور استقامت کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں شعیب ملک مزید پڑھیں

معین خان

آٹھ ٹیمیں ہونے سے فائدہ ہوگا، پی سی بی کو ریونیو ملے گا، معین خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں آٹھ ٹیمیں ہونے سے فائدہ ہوگا، پی سی بی کو ریونیو ملے گا، پلیئرز کا پول بھی بڑھے گا۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

باسط علی

اگر شعیب ملک کھیل رہے ہیں تو معین خان اور ویوین رچرڈز کو بھی کھیلنا چاہیے’باسط علی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ اگر شعیب ملک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کھیل رہے ہیں تو پھر معین خان اور ویوین رچرڈز کو بھی کھیلنا چاہیے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک کے بیٹے اذہان ملک نے اپنا پہلا روزہ رکھا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے بیٹے اذہان ملک نے بھی اپنا پہلا روزہ رکھا۔ شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس کا پہلا روزہ رکھنے کی مزید پڑھیں

ثنا جاوید

اداکارہ ثنا جاوید کا شعیب ملک سے محبت کا اظہار

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔ ثنا جاوید پاکستان کی صفِ اول کی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں، جنہوں نے اپنی مزید پڑھیں