مریم نواز شریف

سرکاری عہدہ ملازمت نہیں، عوامی خدمت کا ذریعہ ہے، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ سرکاری ذمہ داریوں کو محض ملازمت نہ سمجھیں بلکہ عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لیے کام کریں، کیونکہ ان کے فیصلے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں پر اثر مزید پڑھیں

شیری رحمان

شیری رحمان کی بھارت میں مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی بھرپور مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت میں مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جمہوریت کے دعویدار بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب مزید پڑھیں

تمنا بھاٹیا

میرا مقصد صرف پیسہ جمع کرنا نہیں بلکہ اپنی الگ پہچان بنانا ہے،تمنا بھاٹیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بولی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا کا کہنا ہے کہ وہ کاروبار اور دولت بنانے کے اس پورے سفر سے بہت لطف اندوز ہو رہی ہیں، لیکن ان کا مقصد صرف پیسہ جمع کرنا نہیں بلکہ اپنی ایک الگ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ کی ثقافت رنگوں سے زیادہ کردار اور برداشت کی علامت ہے، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ ثقافت سندھ پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سندھ کا آج صرف ثقافت کا دن نہیں بلکہ اپنی پہچان پر فخر کی تجدید ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلی سندھ نے مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

کراچی کی آبادی 20 سے 25 فیصد بڑھی، حکومت بڑھتی آبادی کیلئے کچھ نہ کر پائی: مرتضی وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی 20 سے 25 فیصد بڑھی ہے، حکومت بڑھتی آبادی کے لیے کچھ نہ کر پائی، گوادر سمیت دیگر بندرگاہیں بن جاتیں تو آبادی کا دبا صرف ایک مزید پڑھیں

احمد الشرع

کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کر رہے، شامی صدر

پیرس(نمائندہ خصوصی)شامی صدر احمد الشرع نے کہا ہے کہ ان کا ملک حالیہ کشیدگی میں بگاڑ کو روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے جنوری میں عہدہ مزید پڑھیں

پریتی زنٹا

پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ پریٹی زنٹا نے سوشل میڈیا پر ایک مداح کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت سے متعلق سوال پر کرارا جواب دیدیا۔ معروف اداکارہ پریٹی زنٹا نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کے آن مزید پڑھیں

اسکندر مومنی

رجائی بندرگاہ دھماکے کے پیچھے غفلت کار فرما ہے،ایرانی وزیر داخلہ

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہفتے کو ہونے والا دھماکہ غفلت اور حفاظتی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہوا۔ مومنی نے ایرانی مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی

26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

گو  جیا کھون

چین کا امریکہ  سے  فوری طور پر اپنی غلطیوں کو درست کرنے کا مطالبہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو  جیا کھون نے منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے  کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے امریکہ تائیوان تعلقات کی حقیقت کی فہرست میں ترمیم، تائیوان کے معاملے پر  موقف مزید پڑھیں