چین

چین عالمی پلیٹ فارمز پر ازبکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیرِاعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں دورۂ چین پر آئے ازبکستان کے وزیرِ اعظم عبد اللہ عاریپوف سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ چین ازبکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان حقیقی اقتصادی روابط کیلئے پرعزم، پائیدار ترقی امن سے جڑی ہے: اسحاق ڈار

ماسکو(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں حقیقی اقتصادی روابط قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے، پائیدار ترقی خطے میں امن و استحکام سے جڑی ہے۔ ماسکو مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی  وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم

امن و ترقی کی مشترکہ جستجو اور عدل و انصاف کے مشترکہ دفاع میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم کردار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ یہ تنظیم کے قیام کے بعد سب سے بڑی سمٹ ہوگی، جس میں 20 سے زائد ممالک مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم

پا کستان نے ایس سی او میں ڈیجیٹل اکنامک کو آپریشن کے 12 منصوبوں پر دستخط کر دئیے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی تعاون تنظیم کا ڈیجیٹل اکنامک فورم چین کے شہر تھیئن جن میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم کے ایک اہم ایجنڈے کے طور پر، فورم میں ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کے متعدد منصوبوں پر دستخط مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

باہمی رابطے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے، وزیر ٹرا ںسپورٹ عبدالعلیم خان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا بارہواں اجلاس چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطا بق اجلاس میں متعدد دستاویزات پر دستخط کیے گئے جن مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

2030 تک 60 فیصد بجلی قابل تجدید ذرائع سے پیدا کی جائے گی، اویس لغاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تمام رکن ممالک کے ساتھ مل کر توانائی کے شعبہ میں عملی اور نتیجہ خیز اقدامات کے لیے تیار ہیں، مزید پڑھیں

چین اور روس کو اسٹریٹجک اور عملی تعاون کو مسلسل گہرا کرنا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی فیڈریشن کی سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری شویگو سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال چینی عوام کی جاپان مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان ایس سی او کے رکن ممالک اور خطے کے وسیع تر مفاد کے لئے تہہ دل سے کام کرتا رہے گا، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملک کی حیثیت سے پاکستان تنظیم کے دیگر رکن ممالک اور خطے کے وسیع تر مفاد کے تحت تنظیم کی ترقیاتی ترجیحات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان اور منگولیا کو باہمی طور پر مفید تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنی چاہئیں ، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور منگولیا کو تجارت، سرمایہ کاری، عوام سے عوامی و مواصلاتی روابط پر خصوصی توجہ کے ساتھ باہمی طور پر مفید تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنی چاہئیں۔ مزید پڑھیں