بلاول بھٹو

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، میجر وجاہت وحید کی شہادت پر بلاول بھٹو کا اظہارِ افسوس

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میجر وجاہت وحید کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میجر مزید پڑھیں

ٹیوشن سینٹر

زیادہ ملبہ ڈالنے سے ٹیوشن سینٹر کی چھت گری ،بچوں کی اموات سر کی ہڈیوں پر زیادہ چوٹیں آنے سے ہوئیں، تحقیقاتی رپورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سانحہ کاہنہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو بھجوا دی گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیادہ ملبہ ڈالنے سے چھت گری،ٹی آر گارڈر کی چھت پر بچوں کی موجودگی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ضلع کیچ میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع کیچ میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور 4 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپٹن وقار احمد اور 4 جوانوں نے شہادت کا مزید پڑھیں

فیصل قریشی

فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کی جانب سے آپریشن سندور کو کامیاب بنا کر پیش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں سے مخاطب ہوکرکہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا نوشکی میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

چھ متنازعہ نہروں کی تعمیر سے زراعت کو شدید نقصان پہنچے گا اور سندھ میں پانی کی کمی مزید بڑھ جائے گی،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں دریائے سندھ پر متنازعہ نہروں کے خلاف قرارداد پیش کر دی گئی۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چھ متنازعہ نہروں کی تعمیر سے زراعت کو مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا بنوں کینٹ پر حملے کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلے کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے 5 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے بہادر جوانوں مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی

محسن نقوی کی شہید لیفٹیننٹ حسان اشرف کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کی رہائش گاہ واپڈا ٹاؤن پہنچے جہاں شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف مزید پڑھیں